: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10فروری(ایجنسی) وزارت داخلہ نے آج دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ سرحد سیکورٹی فورس کا جوان تیج بہادریادو لاپتہ نہیں ہوا ہے بلکہ اسے جموں و کشمیر کے سامبا ضلع کی دوسری بٹالین میں تعینات کیا گیا ہے۔ تیج بہادر
یادو نے 09 جنوری کو فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا تھا جس میں اس نے جوانوں کو مبینہ طور پر دیئے جانے والے کھانے پر سوال اٹھایا تھا۔ اس نے الزام لگایا تھا کہ پاکستان سے ملحق کنٹرول لائن سمیت کئی مقامات پر تعینات جوانوں کو ناقص کھانا دیا جاتا ہے اور کئی بار جوانوں کو بھوکے پیٹ سونے پڑتا ہے۔